the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
پٹنہ / نئی دہلی/26جون(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی مہنگی قیمتوں کی مار جھیل رہے ملک کی عوام کو مرکزی پیٹرولیم وزیر کے بیان سے راحت مل سکتی ہے، منگل کو پٹنہ میں ایک پروگرام میں شامل ہونے پہنچے مرکزی وزیر نے صحافیوں سے بات چیت میں آنے والے وقت میں پیٹرول کی قیمت اور نیچے آنے کے اشارے دیے، تیل کی قیمتوں کے بارے میں پیٹرولیم منسٹر نے کہا کہ ابھی تو قیمت میں گراوٹ ہونی شروع ہوئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات پر قابو پانے کے لئے 21 دن کا لاک ڈاؤن ضروری ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.