the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) گھریلو راستوں پر ہوائی مسافروں کی تعداد میں منگل کے روز کچھ اضافہ ہوا، جبکہ پروازوں کی تعداد گھٹ کر 700 سے کم ہو گئی وزارت شہری ہوا بازی کی جانب سے بدھ کے روز جاری والے اعداد و شمار کے مطابق منگل کے روز 47537 مسافروں نے 694 پروازوں میں سفر کیا اس سے قبل پیر کے روز 714 پروازوں میں



47028 مسافرین اپنی منزل مقصود کے لئے روانہ ہوئے تھے۔

کورونا وائرس کی عالمی وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے 18 مئی کو مسافروں کی تعداد کم ہوکر 40 ہزار سے کم ہوگئی تھی، لیکن اس کے بعد کچھ اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ سال، ملک میں باقاعدہ پروازیں 25 مارچ سے دو ماہ کے لئے مکمل طور پر بند کردی گئی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.