the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،25مئی(یو این آئی) گھریلو روٹوں پر فضائی مسافروں کی تعداد ہفتہ کے آخر میں پچاس ہزار سے زیادہ ہونے کے بعد پیر کو اس میں پھر کمی نظرآئی۔
شہری ہوابازی کی وزارت کے منگل کو جاری اعدادو شمار کے مطابق پیر کو 714 پروازوں میں 47,028مسافروں نے سفر کیا۔ اتوار کو 786پروازوں میں 59,319مسافر اپنی منزلوں کے لئے روانہ ہوئے جبکہ سنیچر کو 819پروازوں میں 56,900لوگوں نے فضائی سفر کیا۔
وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے



18مئی کو مسافروں کی تعداد کم ہوکر 40ہزار سے نیچے رہ گئی تھی لیکن اس کے بعد 23مئی تک اس میں مسلسل اضافہ نظر آرہا ہے۔
گزشتہ برس 25 مارچ سے دو مہینے کے لئے ملک میں باقاعدہ مسافر پروازیں مکمل طورپر بند رہی تھیں۔ اس کے بعد 25مئی 2020سے گھریلو روٹوں پر باقاعدہ پروازیں پھر سے شروع کی گئی تھیں۔ اس سال فروری تک ہر مہینے مسافروں کی تعداد گزشتہ مہینے کے مقابلہ میں بڑھی تھی جبکہ اس کے بعد مسلسل تین مہینے اس میں کمی آئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.