: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23اپریل(ایجنسی) گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے اگر خاندان کے ساتھ باہر جانے کا پلان بنا رہے ہیں تو بجٹ تھوڑا بڑھا لیں، کیونکہ ایئر لائن اب آپ سے ٹکٹ کی بکنگ کے وقت سیٹ بک کرانے کے نام پر فیس چارج کرے گی. اس کی
شروعات ایئر انڈیا نے کی ہے، جس میں لگ بھگ ہرلائن کی سیٹ کے لیے فیس لگے گی، مثلا وینڈو یا چاہئیے تو فیس چکا کر اسے بک کیا جاسکتا ہے، اور ائیر لائن آپکو من پسند سیٹ دے گی، سیٹ سیلیکشن کا آپشن گھریلو اور انٹرنیشنل دونوں اڑانوں کے لیے ہے-