: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،یکم مارچ (یواین آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں گیس کی قیمت میں اضافہ سے ملکی مارکیٹ میں بھی
تین ماہ بعد رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ غیر سبسڈی والا رسوئی گیس سلنڈر دہلی میں 42.50 روپے اور سبسڈی والا 2.08 روپے مہنگا ہوا ہے۔ نئی قیمتیں جمعہ سے مؤثر ہوں گی۔