the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،15اگسٹ (ایجنسی) آج سے نوکیا کے اسمارٹ فون Nokia 5 کی آج (منگل) سے ہندوستان میں فروخت شروع ہو گئی ہے. آپ کو بتا دیں کہ جون میں نوکیا نے اپنے تین اسمارٹ لانچ کر کے ہندوستانی موبائل مارکیٹ میں واپسی کی ہے. نوکیا 6، 5 اور 3 کو جون میں لانچ کیا گیا تھا. اسمارٹ فون کی فروخت شروع کرنے سے پہلے کمپنی نے اس کے پرائس میں بھی کمی کی ہے. نوکیا 5 کو آف لائن بھی خریدا جا سکتا ہے. کمپنی نوکیا 3 کے



جیسے ہی نوکیا 5 کی بھی آف لائن فروخت شروع کی ہے .


نوکیا 5 کی اصل قیمت تو ویسے 12،899 روپے رکھی گئی تھی، لیکن کمپنی نے اس کی فروخت شروع کرنے سے پہلے اس کے پرائس میں 400 روپے کی کمی کی ہے. اب یہ فون آپ 12499 روپے میں ملے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.