: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24ستمبر(ایجنسی) آپ کو یاد ہوگا کہ اگست میں جب نوکیا برانڈ کے اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی نے نوکیا 6.1 پلس لانچ کیا تھا تو اس کے ساتھ نوکیا 5.1 پلس بھی لانچ کیا گیا تھا.حالانکہ اس وقت اسکی قیمت کا خلاصہ نہیں کیا گیا تھا، پیر کو بتایا گیا کہ ہندوستانی بازار میں نوکیا 5.1 پلس کی قیمت 10،999 روپے ہوگی. اس کی فروخت 1 اکتوبر سے فلیپ کارٹ کے علاوہ نوکیا کی ویب سائٹ پر شروع ہوگی.
نوکیا 5.1
پلس میں پاور فل P60 پروسیسر کو دیا گیا ہے. اور اس میں Android 8.1 ہے.