the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
حیدرآباد6 فروری(یواین آئی)جنوبی کوریا کی آٹومیکر کمپنی ”کیا“نے ان اطلاعات کو غلط قراردیاجن میں کہا گیا ہے کہ کمپنی اپنے 1.1بلین امریکی ڈالر کے آٹوموبائل مینوفیکچرنگ پلانٹ کو اے پی سے منتقل کرنا چاہتی ہے۔
کمپنی نے ان اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا۔
کیا موٹرس انڈیا کے سیلز اینڈ مارکٹنگ کے صدر منوہر بھٹ نے کہا کہ اس رپورٹ نے ان کو سکتہ سے دوچار کردیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات پر قابو پانے کے لئے 21 دن کا لاک ڈاؤن ضروری ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.