the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 10 اگست (یو این آئی) مہنگائی کو ہدف کے دائرے میں رکھنے کے مقصد سے ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج شرح نمو کی پیشگوئی کو برقرار رکھنے اور مہنگائی کے تخمینے کو مد نظر رکھتے



ہوئے پالیسی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا اس طرح عام لوگوں کے گھر، گاڑی اور دیگر قرض کی قسطوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا مانیٹری کمیٹی نے ریپو ریٹ کو 6.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.