: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20فروری(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی مہنگائی پر چھ دن بعد چہارشنبہ کو قیمت تھم گئی، تیل کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں متحکم رکھی ہے، انڈین آئیل کی ویب سائٹ کے مطابق
دےہلی سمیت چار اہم شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی بدلاؤ نہیں درج کیا گیا ہے-
دہلی ، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت 71 روپے، 73.11 روپے، 76.64 روپے اور 73.72 روپے فی لیٹر درج کیے گئے-