: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8ڈسمبر(ایجنسی) نسان nissan انڈیا ہندوستان میں جلد اپنی کمپیکٹ کارkicks کیکس کو لانچ کرنے جارہی ہے۔ جسکا ٹریجر بھی کمپنی نے جاری کردیا ہے۔ نسان کی یہ کار اگلے سال لانچ ہوگی۔ جس سے کمپنی ایک بہترین ایس یو وی کے طور پر پیش کرنا چاہتی ہے۔ حالانکہ کار کے ٹریجر سے اسکے فیچرس
سے پردہ اٹھ گیا ہے.
نسان کیک کا ڈائمنشن : اسکی لمبائی 4،384 ملی میٹر ہے، چوڑائی 1،813 ملی میٹر ہے اور اونچائی 1،656 ملی میٹر ہے.کار کے چار کونوں پر چار کیمرے نصب کیے گئے ہیں.
اس کے انجن کے بارے میں بات کریں تو کار پیٹرول اور ڈیزل ورژن دونوں میں دستیاب ہونے کا امکان ہے.