: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 3 ستمبر (یو این آئی) خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتار من نے بدھ کے روز راجدھانی میں گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو نسل کی 56 ویں میٹنگ کی صدارت کی مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ پنج چودھری، دہلی، گوا، ہریانہ، جموں و کشمیر، میگھالیہ اور اڈیشہ کے وزرائے اعلیٰ اروناچل پردیش،
بہار، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے نائب گانہ کے نائب وزرائے اعلیٰ، منی پور کے گورنر ، ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے خزانہ، ، / محکمہ محصولات کے سکریٹری، مرکز کے بالواسطہ ٹیکس اور بورڈ آف کسٹمز کے چیئر مین، اراکین اور وزارت خزانہ کے سینئر افسران نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔ یہ میٹنگ جمعرات