: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوونیشور،یکم فروری (یواین آئی) تریپورہ میں کوراپٹ ضلع کے کوٹپیڈ پولیس تھانہ کے تحت مرتہانڈی کے پاس ایک گاڑی کے درخت سے ٹکرانے کے بعد سڑک سے پھسل جانے کے حادثے میں نو لوگوں کی موت ہوگئی اور دیگر 13 شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی دیر رات کوراپٹ ضلع کے کوٹپاڈ پولیس تھانے کے
مرتہانڈی کے پاس قومی شاہراہ 326 پر ایک مسافر گاڑی کے ایک درخ سے ٹکرانے کے بعد سڑک سے پھسل کر نیچے گرنے سے نو لوگوں کی موت ہوگئی۔
پولیس کے ساتھ مقامی لوگوں نے حادثے میں متاثر ہوئے لوگوں کو باہر نکالا اور زخمیوں کو کوٹپیڈ اسپتال لے گئے اور بعد میں زخمیوں کو ابتدائی علاج کے بعد جگدلپور میں ایک اسپتال میں داخل کیا گیا۔