: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی15؍ دسمبر(یو این آئی) ہندوستان کے امیرترین صنعت کار مکیش امبانی نے کہا ہے کہ ہندوستان کا شمار آئندہ دو دہائیوں میں دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں ہوگا اور اس دوران فی کس آمدنی بھی دوگنی ہوجائے گی مسٹر امبانی نے فیس بُک کے چیف مار ک زکربرگ کے ساتھ بات چیت میں کہا
کہ ہندستان کامتوسط طبقہ ہر سال تین سے چار فیصد کی شرح سے بڑھے گا۔
ملک میں تقریبا 50 فیصد حصہ داری متوسط طبقہ کی ہے۔
ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے سربراہ امبانی نے کہاکہ’’ میرامانناہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں ہندوستان دنیا کی سرفہرست تین معیشتوں میں شامل ہوگا۔