the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23اپریل(ایجنسی) ہونڈا موٹرسائیکل اور سکوٹرس انڈیا نے ہندوستانی بازار میں  CBR650R کو لانچ کردیا ہے، نئی ہونڈا  CBR650R کی قیمت ہندوستانی  مارکیٹ میں 7.70 لاکھ روپے  (ایکس شوم روم ،انڈیا) رکھی گئی ہے.



CBR650R ہندوستانی مارکیٹ میں CBR650F کی جگہ لے گی، جسے حال ہی میں بند کر دیا گیا تھا.
نئی ہونڈا CBR650R کو سب سے پلے   2018 EICMA کے دوران متعارف کرایا گیا تھا. CBR650R کے لئے بکنگ اس سال فروری کے مہینے میں 15،000 روپے کی قیمت پر شروع کی گئی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.