: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15نومبر(ایجنسی) آج سے، جی ایس ٹی کی نئی شرح لاگو ہوگی. گوہاٹی میں ہوئی دو روزہ جی ایس ایس کونسل میٹنگ میں، 211 اشیاء کی جی ایس ٹی کی شرح تبدیل کیا گیا تھا. جی ایس ایس کونسل میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا تھا کہ 178 اشیاء پر جی ایس ٹی کی شرح گھٹ کر 18 فیصد کم ہو جائے گی. جی ایس ٹی کی نئی شرح آج سے مؤثر
ہوگی. مانا جار ہا ہے کہ اس سے مہنگائی میں کافی کمی آجائے گی.
28 فیصد والے سلیب میں، 228 اشیاء نہیں صرف 50 اشیاء ہی رہے گئی ہے. اس میں اب پان مسالہ، سافٹ ،ڈرنک،تمباکو’ سگریٹ، سیمنٹ، پینٹ، ایئر کنڈیشنر، پرفیوم، ویکیوم کلینر، ریفریجریٹر، واشنگ مشین، کار، وہیلر گاڑی اور ہوائی جہاز اس سلیب میں رہیں گے.