the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) بینک میں، اب بڑے لین دین میں گراہک کےلیے دستاویز دیکھانا ضروری ہوگا. پہلے کی طرح اب صرف فوٹو کاپی سے کام نہیں چلے گا. مرکزی حکومت نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کے لئے یہ



ضروری بنا دیا ہے کہ لوگوں کے اصل شناختی دستاویزات کی کاپیاں مل سکے جنہوں نے ایک خاص حد تک ٹرانزیکشن کیے ہیں.

اس حکم کا مقصد جعلی یا دھوکہ دہی سے بنائے گئے دستاویزات کے استعمال کو ختم کرنے کے لئے ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.