: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اپریل(ایجنسی) مودی حکومت کا ڈریم پروجیکٹ بلٹ ٹرین پر تیزی سے تیاریاں چل رہی ہیں. اس منصوبے کو 15 اگست، 2022 تک مکمل ہونے کی امید ہے.508 کلو میٹر لمبے اس منصوبہ پر 1 لاکھ 10 ہزار کروڑ روپے خرچ ہونے کا اندازہ ہے ، بلٹ ٹرین کی شروعت ہونے کے بعد ممبئی سے احمد
آباد یا احمد آباد سے ممبئی کا سفر صرف دو گھنٹے میں طے ہوگا، جب بلٹ ٹرین کے پروجیکٹ کی شروعات ہوئی تھی تولوگوں کے بیچ اسکے کرایہ کو لیکر کافی چرچہ ہوئی تھی، لوگوں کا ماننا تھا کہ اسکا کرایہ عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوگا، لیکن آپ کو بتادیں کہ اسکا شروعاتی کرایہ 250 روپے ہوگا.