: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30مئی(ایجنسی) بائیکس کے دیوانے کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کے گیراج میں نئی TVS Apache RR 310 شامل ہوئی ہے، کمپنی نے 27 مئی کو اپنی اس فیلاگ شپ بائیک کو نئے انداز میں بازار میں اتارا ہے، دھونی اس بائیک کے پہلے گراہک ہے ، نئی بائیک میں سلیپر کلچ فیچر شامل کیا گیا ہے، آئیے ایم ایس دھونی کی نئی Apache آر آر 310 کے بارے میں جانیں---
ٹی وی
ایس کی اس شاندار اسپورٹس بائیک کی اونچائی 1135 mm ، لمبائی 2001 mm اور سیٹ کی اونچائی 810 mm ہے، دھونی کی Apache آر آر 310 ریڈ کلر کی ہے، اس بائیک کا لک کافی شارپ ہے، اسکی ڈایزائن تھیم سپراسپورٹ بائیک والی ہے-
ٹی وی ایس کا دعوی ہے کہ Apache آر آر 310 کی ٹاپ اسپیڈ 160 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے یہ 7.17 سکنڈ میں 0 سے 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ سکتی ہے-