: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 دسمبر(یو این آئی)دودھ کی مارکیٹنگ کے شعبےکی اہم کمپنی مدر ڈیری نے دہلی این آر سی میں دودھ کی قیمتوں میں تین روپیے فی لیٹر تک کا اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے جو کل سے نافذ ہو جائے گا۔
کمپنی نے سب سے زیادہ
گائے کے دودھ اور ٹونڈ مِلک کی قیمتوں میں تین روپیے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔
کمپنی نے جمعہ کو یہاں جاری بیان میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دودھ پیداوار پر دی جانے والی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کے پیش نظر یہ اضافہ کرنا پڑا ہے۔