the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 اگست (یواین آئی) کووڈ۔19 وبا کی وجہ سے مکمل لاک ڈاؤن کے بعد گھریلو پروازوں کی دوبارہ ابتدا سے اب تک 60 لاکھ سے زیادہ ہوائی مسافروں نے سفر کیا۔
وزیرشہری پرواز ہردیپ سنگھ پوری نے آج ایک ٹوئٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہمارے آسمان اور ہوائی اڈوں پر سرگرمیاں تیز ہیں۔ 25 مئی سے اب تک 67,602 پروازوں سے 60 لاکھ سے زیادہ لوگ سفر کرچکے



ہیں۔‘‘
کووڈ کے انفیکشن کو کنٹرول کرنے کے لئے ملک میں معمول کی مسافر پروازیں 25 مارچ سے بند کردی گئی تھیں۔ دو مہینے بعد 25 مئی سے کئی نئے التزامات کے ساتھ محدود تعداد میں معمول کی گھریلو پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔ معمول کی بین الاقوامی پروازیں اب بھی بند ہیں۔
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کو گھریلو راستوں پر 861 معمول کی پروازوں کی آپریٹنگ ہوئیں۔ ان میں 78,968 لوگوں نے سفر کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.