: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26جون(ایجنسی) اچھے آفرس، زیادہ بل اور لا محدود ڈیٹا کے اس دور میں بنا نمبر بدلے ایک کمپنی سے دوسری کمپنی پر سوئچ کرنا بے آسان ہے، لیکن اگر یہ سہولت بند ہوجائے تو کیا ہوگا، ٹیلی کام کمپنیاں پھر اپنی من مانی پر اتر آئیں گی، گراہک کو اپنا نمبر باربار
بدلناپڑے گا، جی ہاں، ایسا ہی کچھ کرنا ہوگا، کیونکہ بنا نمبر بدلے کمپنی بدلنے کی سہولت موبائل نمبر پورٹیبلیٹی بند ہونے جارہی ہے، مارچ 2019 کے بعد آپ اپنی ٹیلی کام کمپنی بنا نمبر بدلے نہیں بدل پائیں گے، حالانکہ ابھی یہ سسٹم اچھی طرح کام کررہا ہے، لیکن جلد ہی یہ سہولت بند کردی جائیں گی-