: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 اکتوبر( یواین آئی) حکومت نے ہوا بازی کے شعبے میں شدید مسابقت کو روکنے کے لئے اکانومی کلاس جیسے پریمیئم اکانومی کلاس کے لئے کم سے کم ہوائی کرایہ طے کیا ہے۔
مکمل لاک ڈاؤن کے دوران دو مہینے بند رہنے کے بعد 25مئی کو جب گھریلو راستوں پر
باقاعدہ مسافروں کی پروازیں 25 مئی کو دوبارہ شروع ہوئیں تووزارت سول ایوی ایشن نے پرواز کے وقت کے مطابق تمام راستوں کو سات زمرہ میں تقسیم کرکے ہر ایک کلاس کے لئے کم سے کم اکانومی اور زیادہ سے زیادہ کرایہ طے کردیا ۔