واشنگٹن ، 5 مئی (یو این آئی) اسکائپ، جو مائیکروسافٹ کی ملکیت میں ایک مشہور انٹرنیٹ چیٹ اور فون سروس ہے، تقریباً 22 سال کی خدمات کے بعد پیر کے روز بند کر دی جائے گی۔
یہ
مقبول چیٹ ایپلیکیشن انجینئرز کے ایک گروپ نے لانچ کی تھی اور مائیکروسافٹ نے اسے 2011 میں خرید لیا تھا۔
امسال 28 فروری کو مائیکروسافٹ نے اعلان کیا تھا کہ اسکائپ اپنی مدت پوری کر چکا ہے۔