: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ جونس، 25جون (ایجنسی) پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ ساڑھے تیرہ ہزار کروڑ کے گھپلہ میں مطلوب مفرور ہندستانی ہیروں کے تاجر mehul-choksi میہول چوکسی کے ایک بار تمام قانونی اختیارات ختم ہوجانے کے بعد اس کی اینٹی گوا کی شہریت منسوخ کردی جائے
گی۔
اینٹی گوا حکومت نے یہ اطلاع دی۔
اینٹی گوا آبزرور کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میہول چوکسی کی شہریت منسوخ کئے جانے کے بعد اس کی ہندستان کو حوالگی کا راستہ ہموار ہوجائے گا۔ اینٹی گوا کے ساتھ ہندستان کا حوالگی معاہدہ نہیں ہے۔