کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟
نئی دہلی 31 مئی (یو این آئی )پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پیر کے روز ایک بار پھر اضافہ کیا گیا۔
مئی میں ان کی قیمتوں میں 16 دن اضافہ کیا گیا جس کی وجہ
سے دہلی میں پٹرول 3.87 روپے اور ڈیزل 4.42 روپے مہنگا ہوگیا۔
معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی سمیت ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پیٹرول کی قیمت میں 29 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 28 پیسے کا اضافہ ہوا ۔