: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8ڈسمبر(ایجنسی) اگر آپ بھی ماروتی کی کاروں کو پسند کرتے ہیں یا آنے والے وقت میں لینے کا پلان کررہے ہیں تو یہ خبر آپ کے کام کی ہے، دراصل ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی اپنی پسندیدہ اور مشہور برانڈ سوئفٹ ہیچ بیک کا فرسٹ
ورژن لانچ کرنے کا منصوبہ بندی کررہی ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نئی کار کو اپریل 2019 تک لانچ کرسکتی ہے، حالانکہ ابھی اس بارے میں کمپنی کی طرف سے کوئی بیان نہیں دیا گیا ہے.
میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ نئی کار کا نام سوئفٹ آر ایس ہوگا.