the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/28مارچ(ایجنسی) ماروتی سوزوکی کی سب سے پسندیدہ کاروں میں سے ایک ویگن آر اب زیادہ جگہ کے ساتھ ہندوستان میں انٹری کرنے کی تیاری میں ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق ،ماروتی سوزوکی کی یہ ویگن آر پرانی کاروں سے بالکل الگ ہوگی،



حالانکہ دیکھنے میں لوک ویسا ہی ہے، لیکن اس بار اسے 7 سیٹوں والا بنایا گیا ہے، خاص بات یہ ہے کہ 7 سیٹوں والی ویگن آر اس سال فیسٹول سیزن میں لانچ ہوگی.

کمپنی اس کار کو اگست میں لانچ کرسکتی ہے،کمپنی اس کی قیمت 5.2 لاکھ روپے رکھ سکتی ہے، .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.