the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/2اگسٹ(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی انڈین مارکٹ میں جلد ہی پریمیم ایم پی وی ایکس ایل 6 کو لانچ کرے گی- یہ کار ایم پی وی ارٹیگا پر بیسڈ ہوگی- لیکن اسکا اسٹائل اس سے تھوڑا الگ ہوگا- ایم پی وی ایکس ایل 6 کو 21 اگسٹ کو دہلی میں لانچ کیے جانے کی امید ہے- تین رو والی ماروتی کی ایکس ایل 6 کا کمپنی نے جمعہ کو پہلا اسکیچ جاری کیا ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

ایودھیا کا فیصلہ؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ بابری مسجد کو دوسری جگہ 5 ایکڑ زمین دینی چاہئے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.