: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جنوری(ایجنسی) ماروتی نے تیسرے سہ ماہی کے نتائج پیش کردیے ہیں. مالی سال 2018 کی تیسری سہ ماہی میں ماروتی سوزوکی کا منافع 3 فیصد بڑھ کر 1799 کڑوڑ روپے ہوگیا
ہے-
مالی سال 2017 کی تیسری سہ ماہی میں ماروتی سوزوکی کا منافع 1،747 کروڑ روپے تھا. مالی سال 2018 کی تیسری سہ ماہی میں ماروتی سوزوکی کی آمدنی 14.2 فیصدی بڑھ کر 19،283 کروڑ روپے پر پہنچ گئی ہے.