: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21نومبر(ایجنسی) اگر آپ کے پاس ماورتی کی کار ہے اور اس میں کوئی خرابی آگئی ہے تو ماروتی آپ کو کار کی پوری قیمت واپس کریں گی، دراصل، گاڑیوں میں خامیوں کو اگر کمپنی ٹھیک نہیں کرتی تو ایسا اسے کرنا ہوگا- حال ہی میں ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے جب ملک کی سب سے بڑی کار کمپنی ماروتی سوزوکی اپنے ایک ماڈل میں آئی خرابی کو ٹھیک نہیں کر پائی. معاملے کو کنزیومر کمیشن پہنچا تو فیصلہ
گاہک کے حق میں آیا اور ماروتی کے کار کی قیمت واپس دینے کا حکم دیا گیا.
دراصل آندھرا پردیش کے مقامی ڈاکٹر کے ایس کیشور نے10 جنوری 2003 کو ماروتی سوزوکی آلٹو ایل ایکس 800 کار خریدی تھی. اس نے اس گاڑی کوانہوں نے 3.3 لاکھ روپیہ خریدا تھا. ان کے مطابق، اس گاڑی کو دوسری، تیسری اور چوتھائی گیئر میں چلانے آواز آتی تھی. اس کی شکایت ڈیلر اور کمپنی دونوں کو دیا گیا تھا، لیکن مسئلہ حل نہیں کیا گیا تھا.