: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28جنوری(ایجنسی) یکم اپریل 2020 سے کریش ٹیسٹ Crash Test Compatibility ہندوستان میں لاگو ہوجائے گا، اسکے لیے آٹو موبائل کمپنیوں نے تیاری شروع کردی ہے، انہوں نے اپنی کاروں کو اس قانوان کے تحت لانے کے لیے کروائی شروع کردی ہے، اس ترتیب میں ماروتی سوزوکی اپنی مقبول کار آلٹو کو کریٹ ٹیسٹ قانون کے تحت بنا رہی ہے، میڈیا رپورٹوںمیں دعوی کیا ہے کہ ماروتی اس کار کو 2019 کی
دیوالی پر لانچ کرسکتی ہے، یہ نیو جنریشن آلٹو ہوگی-
نیو جنریشن ماروتی آلٹو فیچر ایس کانسیپٹ پر مبنی ہوگی، اسے کمپنی نے 2018 کے آٹو ایکسپو میں پیش کیا تھا، موجودہ آلٹو چھوٹی ہیچ بیک ہے، لیکن اسکا نیا لک دیکھنے میں ایس یو وی جیسا ہوگا، یہ Ignis سے بھی چھوٹی ہوگی، اس ڈیزائن کو ماروتی کی آ اینڈ ڈی ٹیم نے تیار کیا ہے، یہ کافی کچھ دیکھنے میں فیچر ایس منی ایس یو وی کانسپٹ کی طرح ہوگی.