: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 جنوری (یو این آئی) امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے شرح سود میں کمی کے حوالے سے غیر یقینی صور تحال کے درمیان مقامی کمپنیوں کے کمزور سہ ماہی نتائج اور غیر ملکی اداروں کی طرف سے مسلسل سرمائے کے انخلاء کی وجہ
سے چوطرفہ فروخت ہونے کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ میں گر گئی۔
بی ایس ای کا 30 شیئر ز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس ساڑھے سات ماہ کے بعد 76 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 824.29 پوائنٹس یا 1.08 فیصد گر کر 75,366.17 پوائنٹس پر پر آگیا۔