the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 23 جون (یو این آئی) ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے خوفزدہ سرمایہ کاروں کی جانب سے مقامی سطح پر آئی ٹی، آٹو ، ٹیک اور فوکسڈ آئی ٹی سمیت بارہ گروپوں میں ہوئی زبردست فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج گراوٹ میں رہی۔
شیئروں پر



مشتمل بی ایس ای سینسیکس انڈیکس 511.38 پوائنٹس یعنی 0.62 فیصد گر 30 کر 81896.79 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسٹی 140.50 پوائنٹس یعنی 0.56 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 24971.90 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پر بند تاہم بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کے برعکس ، مڈ کیپ اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں خریداری ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.