ممبئی ، 8 جولائی (یو این آئی) ملک کے شیئر بازاروں میں منگل کے روز ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک تجارتی معاہدہ ہونے کی امیدوں کے درمیان بینکنگ، مالیاتی اور پاور اسٹاک میں خریداری کی مدد سے
گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری آئی۔
پیر کی طرح، آج بھی محدود اور احتیاط پر مبنی کاروبار کی وجہ سے بازار سست چل رہا تھا اور اہم انڈیکس اپنی پچھلی سطح پر برقرار تھے۔
آخری دور کی خریداری سے بہتری آئی۔