: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر اڈانی پورٹس، آئی ٹی سی ، این ٹی پی سی ، ماروتی اور ریلائنس سمیت 19 گروپوں میں فروخت کے دباؤ کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ
آج اپنی بلندی سے پھسل گئی۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 71.77 پوائنٹس گر کر 82,890.94 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسٹی 32.40 پوائنٹس