the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 06 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے بعد ملک میں بننے والی نئی مشترکہ حکومت میں استحکام کی امید میں ہمہ جہت خرید و فروخت اور پہلے سے موجود مارکیٹ کی حمایت یافتہ پالیسیوں کے تسلسل کی وجہ سے



اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی بی ایس ای کا 30 شیئرز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 692.27 پوائنٹس یا 0.93 فیصد کی چھلانگ کے ساتھ 75 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 75,074.51 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.