: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 29 مئی (یو این آئی) یوایس فیڈ ریزرو کی شرح سود میں کٹوتی شروع کرنے کے وقت کی مدت کے حوالے سے ایک بار پھر بڑھتے ہوئے خدشات کی وجہ سے بانڈیلڈ کے چار ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے دباؤ میں عالمی مارکیٹ کے
لڑھکنے سے مقامی سطح پر فروخت سے آج اسٹاک مارکیٹ مسلسل چوتھے روز بھاری گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 667.55 پوائنٹس یعنی 0.89 فیصد کر 75 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 74502.90 پوائنٹس رہ گیا۔