: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 03 مئی (یو این آئی) امریکی روزگار کے اعداد و شمار سے پہلے اسٹاک مارکیٹ نے گزشتہ روز کے فائدہ کو کھو دیا اور آج تقریبا تمام گروپوں کے حصص میں منافع وصولی کے دباؤ کی وجہ سے آج مارکیٹ گر گیا۔ بی ایس ای کا 30
حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 732.96 پوائنٹس گر کر 73,878.15 پوائنٹس پر آگیا، جو 74 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے ہے۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کانفٹی 172.35 پوائنٹس کی زبردست گراوٹ کے ساتھ 22,475.85 پوائنٹس پر بند ہوا۔