the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 22 مئی (یو این آئی) عالمی بازار میں زبردست گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر ہندوستان یونی لیور، ریلائنس، انفوسس، ماروتی اور این ٹی پی سی سمیت اکیس بڑی کمپنیوں میں خرید کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ میں رونق رہا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 267.75 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر



74,221.06 پوائنٹس پر بند ہوا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 68.75 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,597.80 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تاہم ، بی ایس ای کی در میانی اور چھوٹی کمپنیوں میں اتار چڑھاؤ رہا۔ اس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.05 فیصد گر کر 43,170.41 پوائنٹس جبکہ اسمال کیپ 0.18 فیصد اضافے کے ساتھ 47,961.77
پوائنٹس پر پہنچ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.