the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/14فروری(ایجنسی) ملک کی آٹوموبائل ساز کمپنی مہندرا اینڈ مہندرا نے جمعرات کو اپنی مقبول کمپیکٹ ایس یو وی کار XUV 300 کو انڈین مارکٹ میں لانچ کردیا ہے، ہندوستانی بازار میں اس کار کا انتظار کافی لمبے وقت سے کیا جارہا ہے، کمپنی نے لانچ



سے پہلے ہی 9 جنوری سے اسکی بکنگ شروع کردی ہے، 4 ہزار سے بھی زیادہ لوگوں نے اسکی بکنگ کرا لی ہے، یہ کمپنی کی ملک میں تیسری سب 4 میٹر ایس یو وی ہے.

کار کی شروعاتی قیمت 7.9 لاکھ روپے ہے، یہ قیمت اسکے w4 بیس ویرینٹ کی ہے، جو کہ پیٹرول انجن میں آتا ہے،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.