: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اپریل(ایجنسی) کار بنانے والی کمپنی Mahindra & Mahindra مہندرا اینڈ مہندرا اور Ford Motors فورڈ موٹر نے ایک سمجھوتہ کیا ہے، اسکے تحت دونوں کمپنیاں ساتھ مل کر ہندوستان اور دیگر ملکوں میں ابھرتے
بازاروں کے لیے مڈ سائز ایس یو وی کار تیار کریں گے، دونوں کمپنیوں نے سمتبر 2017 میں اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا تھا، یہ نیا معادہ دونوں کمپنیوں کے درمیان کی اسی کا حصہ کو آگے بڑھانے کا آرڈر میں کیا گیا ہے-