the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،18جولائی (ایجنسی) جی ایس ٹی کونسل کی طرف سے پیر سے سگریٹ پر اضافی 5 فیصد سیس cess قابل اطلاق ہو گیا. اس کے بعد صبح سے ہی ملک کی سب سے بڑی کمپنیوں میں شمار والی تمباکو کمپنی (آئی ٹی سی) کے اسٹاک میں بھاری کمی دیکھنے کو ملی. 1992 کے بعد سے آئی ٹی سی کے حصص سب سے



نچلی سطح پر پہنچ گئے. اس زوال کی وجہ سے ایل آئی سی سمیت ملک کی تمام انشورنس کمپنیوں کو بھی نقصان ہوا ہے.

پیر کو مارکیٹ کھلتے ہی آئی ٹی سی کے حصص میں 12 فیصد کی کمی درج کی گئی. سینسیکس اور نفٹی بھی 300 پوائنٹس تک نیچے آگیا ہے . اس کی وجہ سے ایل آئی سی کو 7 ہزار کروڑ کا نقصان ہو گیا. بہت سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھی کافی نقصان جھیلنا پڑا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.