: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 14 جولائی (یو این آئی) ایل جی الیکٹرانک انڈیا لمیٹڈ نے آج ہندوستان میں ایل جی ٹی وی لانچ کیا یہ نئے QNEDevoاور OLEDevo نے اگلی نسل کا اے آئی پاورڈ ٹیلی ویژن ایل جی کے جدید ترین الفا اے آئی پروسیسر جے ن 2 سے تقویت یافتہ ہیں، جو
بہترین تجربہ اور شاندار تصاویر اور بہترین آواز فراہم کرتے ہیں۔ اگلے درجے کی اے آئی صلاحیتوں اور ایوارڈ یافتہ تصویری ٹیکنالوجی سے مزین 2025 کی رینج ایل جی کی جدت طرازی کی میراث کو جاری رکھے ہوئے ہے اور اسمارٹ ٹی وی کے تجربے کو نئی بلندیوں تک لے جاتی ہے۔