: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) 2019 سوزوکی DR-Z50 ہندوستانی بازار میں لانچ ہوچکی ہے، یہ سوزوکی کی ہندوستان میں تیسری آف-روڈ رینج موٹر سائکل ہے، سوزوکی نے اپنی DR-Z50 کی ایکس شوروم 2.55 لاکھ روپے ہیں، جاپان کی موٹرسائکل کمپنی نے کہا، اسپورٹس موٹرسائیکل کے لیے 2019 سوزوکی DR-Z50 ایک مثالی موٹر ہے.
2019 سوزوکی DR-Z50 کی پرفارمنس کی بات کریں تو اس میں پاور کے لیے 49 سی سی ، سنگل سلنڈر، 4 اسٹروک ایئر -کولڈ موٹر دیا گیا ہے، اسکا انجن آٹومیٹک کلچ کے ساتھ 3 اسپیڈ ٹرانسمیشن سے لیس ہے، حالانکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پاور اور ٹراک کیا ہوگی اسکی ابھی سوزوکی نے معلومات نہیں دی ہے.