: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اگست(یو این آئی) اب ملازمین یا عملہ کے افراد کو اپنے کام کی جگہ پر موجودگی درج کرانے کے لئے فنگر اسکینر پر نہ تو دستخط کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی انگلی رکھنے کی ہندوستان کے سب سے معتبر واٹر پیوریفائر
برانڈ کینٹ آر او سسٹمز لمیٹڈ نے کووڈ -19 میں پھیلاؤ کے سبب منفرد پروکٹ تخلیق کیا ہے جس کا نام ہے’کینٹ کیم اٹینڈینس‘۔