: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 اکتوبر (یو این آئی) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے ہندوستان کے سب سے بڑے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے تعاون سے آج ’دہلی میٹرو ایس بی آئی کارڈ‘ کا آغاز کیا اور یہ کثیرالجہتی کارڈ دہلی میٹرو کے مسافروں کے لیے ہر جہت سے سودمند
ہوگا ’دہلی میٹرو۔
ایس بی آئی کارڈ‘ مشترکہ طور پر ڈی ایم آر سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر منگو سنگھ اور ایس بی آئی کارڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او اشونی کمار تیواری نے جاری کیا۔
اس موقع پر دہلی میٹرو اور ایس بی آئی کارڈ کے دیگر سینیئر افسران بھی موجود تھے۔