: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 جنوری (یواین آئی) کووڈ 19 وبا کی مار گاڑیوں کی صنعت پر گزشتہ سال واضح طور پر دیکھی گئی جس سے گاڑیوں کی گھریلوں فروخت میں 24 فیصد سے زیادہ کی کمی رہی۔
گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں
کی تنظیم سیام کے آج یہاں جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال جنوری سے دسمبر تک ملک میں 17467456 گاڑیاں فروخت ہوئی جو ایک سال قبل کے مقابلے 24.29 فیصڈ کم ہے۔