the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/31اگسٹ (ایجنسی) حکومت نے انکم ٹیکس فائل کرنے والوں کو بڑی راحت دی ہے آدھار کے ساتھ پین کارڈ کو لنک کرنے کی ڈیڈ لائن چار مہینے بڑھا کر 31ڈسمبر تک کردیا ہے- آن لائن ریٹرنس فائل کرنے والوں کے لیے ایسا کرنا ضروری ہے. آدھار-پین لنک کرنے کی جمعرات یعنی 31اگسٹ کو آخری



تاریخ تھی-

حکومت نے تاریخ میں اضافہ کرتے ہوئے اسے 31ڈسمبر کردیا ہے. اگر آپ PAN اور آدھار سے منسلک نہیں کرتے تو پین کارڈ کو آدھار سے منسلک کرئے تو آپ انکم ٹیک فائل نہیں کر سکیں گے.

اس ویب سائٹ پر جاکر آپ آدھار کو پین سے لنک کرسکتے ہیں-
-http: //incometaxindiaefiling.gov.in/
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.