: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26نومبر(ایجنسی) کے ٹی ایم KTM نے اپنی سب سے سستی بائیک Duke 125 کو ہندوستان میں لانچ کردیا ہے، کمپنی نے اسکی قیمت 1.18 لاکھ روپے (ایکس شو روم، دہلی) رکھی ہے، اس بائیک کے لیے بکنگ ایک
مہینے پہلے ہی شروع کرد گئی تھی.
اس موٹر سائیکل کے بین الاقوامی ماڈل کا لک Duke 390 ملتا جلتا ہے، وہیں ہندوستانی ماڈل کا ڈیزائن پرانے ڈیوک 200 سے انسپائر ہے، ڈیوک 125 میں نیا گرافکس دیا گیا ہے.